درانداز بھارتی طیاروں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا، مسلم لیگ ن نے بھارتی طیاروں کے پاکستانی حدودمیں داخلے اور بخیریت واپسی پر بڑے سوال اُٹھادیئے
اسلام آباد (این این آئی) درانداز بھارتی طیاروں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا، مسلم لیگ ن نے بھارتی طیاروں کے پاکستانی حدودمیں داخلے اور بخیریت واپسی پر بڑے سوال اُٹھادیئے، پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ درانداز بھارتی طیاروں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا۔ ایک بیان میں آصف کرمانی نے… Continue 23reading درانداز بھارتی طیاروں کو نشانہ بنانا چاہیے تھا، مسلم لیگ ن نے بھارتی طیاروں کے پاکستانی حدودمیں داخلے اور بخیریت واپسی پر بڑے سوال اُٹھادیئے











































