جینے کی نئی امید مل گئی! فیصلے پر مزدوروں کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم
اسلام آباد(پ ر)جینے کی نئی امید مل گئی ، اب ہماری روزی روٹی چل سکے گی، ان خیالات کا اظہار بحریہ ٹاؤن کراچی میں کام کرنے والے مزدروں نے کیا۔ مستری ، لوڈر،ہیلپر و دیگر کنسٹرکشن کا کام کرنے والے مزدوروں کو جیسے ہی یہ خبر ملی انہوں نے خوش جشن منایا اور بھنگڑے ڈالے… Continue 23reading جینے کی نئی امید مل گئی! فیصلے پر مزدوروں کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم











































