سپرنٹنڈنٹ جیل نے انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم کردی! قیدی کی بیٹی ملاقات کیلئے آئی تو عملے نے ایسا کام کیا کہ آپ بھی تعریف کرنے پرمجبور ہو جائینگے
کراچی(سی پی پی )سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے انسانی ہمدردی کے تحت قتل کے مجرم کی نکاح کرکے آنے والی بیٹی سے ملاقات کرادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل نے قتل کے قیدی شاہد کی خواہش پوری کردی، جیلر کا کہنا ہے کہ آج جب قیدی کی بیٹی نکاح کرکے شوہر کے ہمراہ… Continue 23reading سپرنٹنڈنٹ جیل نے انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم کردی! قیدی کی بیٹی ملاقات کیلئے آئی تو عملے نے ایسا کام کیا کہ آپ بھی تعریف کرنے پرمجبور ہو جائینگے











































