جعلی اکاؤنٹس کیس میں ریفرنس دائر ہوتے ہی اہم پیش رفت، نیب نے آصف زرداری کے فرنٹ مین سے بھاری رقم کی ریکوری کر لی
اسلام آباد ( آن لائن ) جعلی اکاؤنٹس کیس میں ریفرنس دائر ہوتے ہی اہم پیش رفت، نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کے فرنٹ مین ‘ یونس قدوائی سے ساٹھ کروڑ روپے کی ریکوری کرلی۔ یونس قدوائی پر لائبریری اور مندر کی زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کرانے کا الزام ہے۔ میڈیا… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس میں ریفرنس دائر ہوتے ہی اہم پیش رفت، نیب نے آصف زرداری کے فرنٹ مین سے بھاری رقم کی ریکوری کر لی











































