لعنت ہے مجھ پر کہ میں نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا!! حکومتی وزرا کے کرتوتوں پر حسن نثار پھٹ پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار حسن نثار کسی تعارف کے محتاج نہیں ، حسن نثار کا شمار ایسے صحافیوں میں ہوتا ہے جو کہ معاشرے میں مثبت سماجی بدلائو کے ساتھ ساتھ جمہوری اقتدار اور ملک میں موجود فرسودہ نظام کے خلاف نہ صرف شدید جذبات رکھتے ہیں بلکہ اس… Continue 23reading لعنت ہے مجھ پر کہ میں نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا!! حکومتی وزرا کے کرتوتوں پر حسن نثار پھٹ پڑے