غیرقانونی جائیدادوں کے الزامات مسترد ،وزیراعظم کی بہن علیمہ خان نے اپنی آمدن کے ذرائع کی تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے غیرقانونی جائیدادوں کے الزامات مسترد کر تے ہوئے کہا کہ تاثر دینے کی کوشش ہے کہ اثاثے فنڈ ریزنگ کے غلط استعمال سے بنائے گئے، جائیداد قانونی ذرائع آمدن اور خاوند کے اثاثوں سے بنائی گئی،شوکت خانم ہسپتال کے ذریعے جائیداد بنانے… Continue 23reading غیرقانونی جائیدادوں کے الزامات مسترد ،وزیراعظم کی بہن علیمہ خان نے اپنی آمدن کے ذرائع کی تفصیلات جاری کردیں