نیب لاہور کی جانب سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی گرفتاری کی وجوہات جاری کردیں، حیرت انگیز انکشافات
لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی گرفتاری کی وجوہات جاری کردیں۔ نیب لاہور کے مطابق عبدالعلیم خان کو پارک ویو کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری اور رکن اسمبلی کے طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔انہوں نے پاکستان اور بیرون ممالک میں آمدن سے زائد اثاثہ جات بنائے۔لاہور اور… Continue 23reading نیب لاہور کی جانب سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی گرفتاری کی وجوہات جاری کردیں، حیرت انگیز انکشافات











































