ڈاکٹروں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان، تمباکو نوشی پر عائد گناہ ٹیکس سے حاصل شدہ 32ارب روپے کہاں خرچ کئے جائیں گے؟بڑا اعلان کردیاگیا
راولپنڈی( آن لائن )وفاقی وزیر صحت عامر کیانی نے صحت کے بجٹ میں اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو نوشی پر عائد گناہ ٹیکس سے حاصل ہونے والے 32ارب روپے صحت پر خرچ کئے جائیں گے اسلام آباد میں10ارب روپے کی لاگت سے نرسنگ یونیورسٹی اور20ارب روپے کی لاگت سے3نئے بڑے ہسپتالوں… Continue 23reading ڈاکٹروں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان، تمباکو نوشی پر عائد گناہ ٹیکس سے حاصل شدہ 32ارب روپے کہاں خرچ کئے جائیں گے؟بڑا اعلان کردیاگیا











































