حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور
لاہور( این این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کو بھی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور ،تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کا ٹائم سپیشل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور ،دس سال سے ایک پوسٹ پر ایک ہی سکیل پر تعینات ملازمین کو پروموشن دی جائے گی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور











































