قوم منتظر ہے وزیراعظم قرض تو لے چکے اب خودکشی کا وعدہ کب پورا کرتے ہیں ،پیپلزپارٹی نے چیلنج کردیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم نے صرف قرض لینے کی بجائے خودکشی کرنے کی بھڑک ماری تھی۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ مومنوں جو وعدہ کرو وہ پورا کرو شاید عمران خان خودکشی کا وعدہ پورا کرنے کے لئے نیا کنٹینر بنوا رہے ہیں۔… Continue 23reading قوم منتظر ہے وزیراعظم قرض تو لے چکے اب خودکشی کا وعدہ کب پورا کرتے ہیں ،پیپلزپارٹی نے چیلنج کردیا











































