پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کونسل تعلقات کا رخ موڑ دیگی،مثالی دوطرفہ اقتصادی شراکت داری کا قیام، بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ گزشتہ حکومت کے ادوار میں پاک سعودی تعلقات سر د مہری کا شکار تھے ، وزیر اعظم عمران خان کے یکے بعد دیگرے دو دوروں سے تعلقات بحال ہوئے، سپریم کوآرڈینیشن کونسل تعلقات کا رخ موڑ دیگی،سیاسی تعلقات کے علا وہ ایک… Continue 23reading پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کونسل تعلقات کا رخ موڑ دیگی،مثالی دوطرفہ اقتصادی شراکت داری کا قیام، بڑا اعلان کردیاگیا











































