جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ کو بلانا اچھا نہیں لگتا حکومت سے معاملہ طے کیوں نہیں کرتے،ڈی جی نیب بارے حمزہ شہباز کے انکشافات

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل 3 گھنٹے بیٹھ کر آیا ہوں، پھر بھی 15 اور 16 اپریل کو طلب کر لیا ہے، انہوں نے کہا کہ کہاں گئیں 56 کمپنیاں، کہاں گئے غبن کے کیسز، اللہ تعالیٰ نے شہباز شریف کو سرخرو کیا ہے، حمزہ شہباز نے کہا کہ کیا مہذب معاشروں میں ایسے بیٹیوں کو نوٹس دیے جاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ نیب اور نیازی

کا گٹھ جوڑ ہے، پریس کانفرنس کے دوران حمزہ شہباز نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی نیب نے کہاکہ آپ نے ضمانت کی درخواست کیوں دی ہم تو آپ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے۔ حمزہ شہباز نے بتایا کہ ڈی جی نیب نے کہا کہ مجھ پر بڑا دباؤ ہے اس لیے آپ کو طلب کرتا ہوں، ڈی جی نیب نے یہ بھی کہا کہ آپ کو بلانا اچھا نہیں لگتا حکومت سے معاملہ طے کیوں نہیں کرتے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…