کراچی میں مسجد کی شہادت اور قرآن کریم کی بے حرمتی ، فوری طور مسجد کو تعمیر نہ کیا گیا تو کیا کریں گے؟ بڑا اعلان کردیاگیا
کراچی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا کہ اگر فوری طور پر ہل پارک کی راہ نما مسجد کو تعمیر نہ کیا گیا تو دسویں روز اپنی مدد آپ کے تحت مسجد کی تعمیر شروع کردی جائے گی۔ بشیر صدیقی سمیت تمام ذمہ دار وں کو مسجد کی… Continue 23reading کراچی میں مسجد کی شہادت اور قرآن کریم کی بے حرمتی ، فوری طور مسجد کو تعمیر نہ کیا گیا تو کیا کریں گے؟ بڑا اعلان کردیاگیا