پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ساہیوال واقعے میں جاں بحق ہونے والے ڈرائیور ذیشان کی فیصل آباد میں مارے گئے دہشت گرد عثمان ہارون کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2019

ساہیوال واقعے میں جاں بحق ہونے والے ڈرائیور ذیشان کی فیصل آباد میں مارے گئے دہشت گرد عثمان ہارون کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

لاہور ( آن لائن) ساہیوال واقعے میں جاں بحق ہونے والے ڈرائیور ذیشان کی فیصل آباد میں مارے گئے دہشت گرد کے ساتھ سیلفی موجود ہے۔نجی ٹی وی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ سانحہ ساہیوال میں مقتول فیملی کے زیر استعمال گاڑی فیصل آبادمیں ہلاک ہونے والے دہشتگرد عدیل حفیظ کی… Continue 23reading ساہیوال واقعے میں جاں بحق ہونے والے ڈرائیور ذیشان کی فیصل آباد میں مارے گئے دہشت گرد عثمان ہارون کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہسپتال میں زخمی بچے کو پھول کیوں پیش کئے؟تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ بھی مخالفت میں بول پڑے

datetime 22  جنوری‬‮  2019

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہسپتال میں زخمی بچے کو پھول کیوں پیش کئے؟تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ بھی مخالفت میں بول پڑے

اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہسپتال پھول لیکر نہیں گئے تھے ، یہ الگ بات ہے کہ کسی نے پکڑا دیئے اور وزیر اعلیٰ نے پیش کردیئے ، وزیر اعلیٰ کو یہ پھول پیش نہیں کرنا چاہئے تھے۔نجی ٹی وی سے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہسپتال میں زخمی بچے کو پھول کیوں پیش کئے؟تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ بھی مخالفت میں بول پڑے

حکومت پورا زور لگاکربھی ذیشان کو دہشت گرد نہیں ثابت کرسکے گی کیونکہ ۔۔! رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019

حکومت پورا زور لگاکربھی ذیشان کو دہشت گرد نہیں ثابت کرسکے گی کیونکہ ۔۔! رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ء اللہ نے کہاہے کہ آپریشن 100فیصد درست نہیں، ذیشان دہشت گردنہیں تھا ،حکومت پورا زور لگا کر بھی ذیشان کو دہشت گرد ثابت نہیں کر سکے گی ، سی ٹی ڈی افسران کو عہدوں سے ہٹایا جانا محض دکھاوا ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading حکومت پورا زور لگاکربھی ذیشان کو دہشت گرد نہیں ثابت کرسکے گی کیونکہ ۔۔! رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

کلبھوشن یادیو کو زندہ پکڑا جا سکتا ہے،لیکن پھانسی نہیں دی جا رہی تو کیا ذیشان کو زندہ نہیں پکڑا جا سکتا تھا ،اہلیہ ذیشان نے بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 22  جنوری‬‮  2019

کلبھوشن یادیو کو زندہ پکڑا جا سکتا ہے،لیکن پھانسی نہیں دی جا رہی تو کیا ذیشان کو زندہ نہیں پکڑا جا سکتا تھا ،اہلیہ ذیشان نے بڑے سوال اُٹھادیئے

لاہور ( آن لائن )سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے ذیشان کی اہلیہ نے کہا ہے کہ اگراس کا شوہر ذیشان کسی کیس میں مطلوب تھا تو کوئی پرچہ یا ایف آئی آر سامنے کیوں نہیں لائی گئی ،کیا ذیشان اس زمین پر اتنا بھاری ہو گیا تھا کہ اسے پکڑے بغیر ما ر دیا… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کو زندہ پکڑا جا سکتا ہے،لیکن پھانسی نہیں دی جا رہی تو کیا ذیشان کو زندہ نہیں پکڑا جا سکتا تھا ،اہلیہ ذیشان نے بڑے سوال اُٹھادیئے

سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات کے بعدپاکستان کاقطر کے ساتھ بھی اربوں ڈالرزقرض کا معاہدہ طے پا گیا،تفصیلات جاری

datetime 22  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات کے بعدپاکستان کاقطر کے ساتھ بھی اربوں ڈالرزقرض کا معاہدہ طے پا گیا،تفصیلات جاری

دوحہ (آن لائن)وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں کے درمیان ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت بھی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات کے بعدپاکستان کاقطر کے ساتھ بھی اربوں ڈالرزقرض کا معاہدہ طے پا گیا،تفصیلات جاری

پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، ملزم نہ ملنے پر بہن کا جہیز ساتھ لے گئے،افسوسناک واقعہ

datetime 22  جنوری‬‮  2019

پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، ملزم نہ ملنے پر بہن کا جہیز ساتھ لے گئے،افسوسناک واقعہ

چنیوٹ (این این آئی) چنیوٹ میں میں مطلوب ملزم نہ ملنے پر پولیس اہلکار اس کی بہن کے جہیز کا فرنیچر اٹھا کر لے گئے۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے محلہ نور والا میں حسن اور ساجد کے درمیان ابلے ہوئے انڈوں پر جھگڑا ہوا تھاجس پر ساجد کے والدین نے ملزم حسن کیخلاف تھانے میں… Continue 23reading پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، ملزم نہ ملنے پر بہن کا جہیز ساتھ لے گئے،افسوسناک واقعہ

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف ایکا،نواز شریف اورآصف زرداری کی جلد ملاقات کا اعلان کردیاگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف ایکا،نواز شریف اورآصف زرداری کی جلد ملاقات کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء وسابق اپوزیشن لیڈرسید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے درمیان جلد ملاقات ہوگی،حکومت فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر سنجیدہ… Continue 23reading مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف ایکا،نواز شریف اورآصف زرداری کی جلد ملاقات کا اعلان کردیاگیا

تحریک انصاف میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، افواہوں کے بعد فاطمہ بھٹو خود بول پڑیں، وضاحت جاری

datetime 22  جنوری‬‮  2019

تحریک انصاف میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، افواہوں کے بعد فاطمہ بھٹو خود بول پڑیں، وضاحت جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی کی پوتی ، سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کی بھتیجی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں نشر خبر میں سچائی کی ذرا سی بھی رمق نہیں ہے، یہ بنیاد… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، افواہوں کے بعد فاطمہ بھٹو خود بول پڑیں، وضاحت جاری

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، 8حاضر سروس فوجی افسران کو بھی پی آئی اے میں تعینات کرنے سمیت بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 22  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، 8حاضر سروس فوجی افسران کو بھی پی آئی اے میں تعینات کرنے سمیت بڑے فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کرنے ،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا آپریشن سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے لے کر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، 8حاضر سروس فوجی افسران کو بھی پی آئی اے میں تعینات کرنے سمیت بڑے فیصلے کرلئے گئے