پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

لیگی کارکن کا میاں نواز شریف سے محبت کا انوکھا انداز، بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 23  جنوری‬‮  2019

لیگی کارکن کا میاں نواز شریف سے محبت کا انوکھا انداز، بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے کارکن نے پارٹی قائد محمد نواز شریف سے محبت اور اظہار یکجہتی کاانوکھا انداز اپناتے ہوئے خود کو چھریاں مار کر زخمی کر لیا ،اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے لیگی کارکن کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading لیگی کارکن کا میاں نواز شریف سے محبت کا انوکھا انداز، بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل

وزیراعظم کے سامنے اراکین پارلیمنٹ وزراء کے رویے پر پھٹ پڑے، عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 23  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم کے سامنے اراکین پارلیمنٹ وزراء کے رویے پر پھٹ پڑے، عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی نے وزراء کے رویئے پر گلے شکوے کئے ہیں جس پر وزیر اعظم عمران خان نے وزراء کو اراکین سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کووزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کے سامنے اراکین پارلیمنٹ وزراء کے رویے پر پھٹ پڑے، عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

پاکستان کے ایک شہر میں 32 ہندو خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا، انتہائی پرمسرت تفصیلات

datetime 23  جنوری‬‮  2019

پاکستان کے ایک شہر میں 32 ہندو خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا، انتہائی پرمسرت تفصیلات

کراچی ( این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شیخ الحدیث وناظم تعلیمات مولانا عبدالحمید خان غوری کے ہاتھ پر ٹنڈومحمد خان میں 32(ہندو)خاندانوں کے 150افراد نے اسلام قبول کرلیا،رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کے حکم پر بنوریہ نومسلم فاونڈیشن اورسایانی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ بنوریہ… Continue 23reading پاکستان کے ایک شہر میں 32 ہندو خاندانوں نے اسلام قبول کر لیا، انتہائی پرمسرت تفصیلات

فواد چوہدری کا تعلق جمہوریت نہیں طاقت سے ہے،ان کا کام صرف بیانات کی حد تک ہے،وزیر اطلاعات پرشدید تنقید

datetime 23  جنوری‬‮  2019

فواد چوہدری کا تعلق جمہوریت نہیں طاقت سے ہے،ان کا کام صرف بیانات کی حد تک ہے،وزیر اطلاعات پرشدید تنقید

کراچی(اے این این)سندھ کے مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ماضی کی حکومتوں پر لگانا درست عمل نہیں ہے۔ اپوزیشن کے بیانات کو درست سمت میں لیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس کے بعد صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے… Continue 23reading فواد چوہدری کا تعلق جمہوریت نہیں طاقت سے ہے،ان کا کام صرف بیانات کی حد تک ہے،وزیر اطلاعات پرشدید تنقید

’’بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں ‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھارپیش گوئی کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2019

’’بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں ‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھارپیش گوئی کردی

اسلام آباد(اے این این) مالاکنڈ، راولپنڈی، اسلام آباد، ہزارہ ڈویژن، کشمیر، گلگت بلتستان، گوجرانوالہ، لاہور، مردان، کوہاٹ اور پشاورڈویژن میں مزید بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند جبکہ مالاکنڈ ڈویژن ، ہزارہ ڈویژن،… Continue 23reading ’’بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں ‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھارپیش گوئی کردی

’’عدالتوں کو تالے لگنا ہمارے لئے شرمندگی کا باعث ہے‘‘ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ وکلاء کی ہڑتال کے آگے بے بس

datetime 23  جنوری‬‮  2019

’’عدالتوں کو تالے لگنا ہمارے لئے شرمندگی کا باعث ہے‘‘ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ وکلاء کی ہڑتال کے آگے بے بس

اسلام آباد(اے این این) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالتوں کو تالے لگنا ہمارے لئے شرمندگی کا باعث ہے،ججز کی پارکنگ، سائلین کی جگہ، آئیسکو دفاتر ہر جگہ وکلا نے قبضہ کرلیا۔اسلام آباد کچہری کے معاملات سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس نے سماعت کی۔ کچہری میں… Continue 23reading ’’عدالتوں کو تالے لگنا ہمارے لئے شرمندگی کا باعث ہے‘‘ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ وکلاء کی ہڑتال کے آگے بے بس

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟‎

datetime 23  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟‎

اسلام آباد(اے این این)سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی)کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو نہ صرف جے آئی ٹی رپورٹ پیش کی گئی بلکہ انہیں اس رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟‎

شیخ رشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پمزمیں چیک اپ وفاقی وزیر کو کیا ہوا؟ڈاکٹروں نے بتا دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2019

شیخ رشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پمزمیں چیک اپ وفاقی وزیر کو کیا ہوا؟ڈاکٹروں نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ، پمز ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا ۔ بدھ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی اور چیک اپ کیلئے وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کو فوراً پمز ہسپتال منتقل کیاگیا ۔میڈیکل چیک اپ کیساتھ… Continue 23reading شیخ رشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پمزمیں چیک اپ وفاقی وزیر کو کیا ہوا؟ڈاکٹروں نے بتا دیا

سابق آئی جی پولیس کی دیدہ دلیری ! اپنے کئے ہوئے انکاؤنٹر کا قصہ پوری دنیا کو ہیرو بن کر کیسے سناتے رہے ؟ کیا اعتراف جرم کے بعدذوالفقار چیمہ کیخلاف کارروائی ہوگی؟نئی بحث چھڑ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2019

سابق آئی جی پولیس کی دیدہ دلیری ! اپنے کئے ہوئے انکاؤنٹر کا قصہ پوری دنیا کو ہیرو بن کر کیسے سناتے رہے ؟ کیا اعتراف جرم کے بعدذوالفقار چیمہ کیخلاف کارروائی ہوگی؟نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تین سال قبل یعنی 17 اگست 2016 کا ایکسپریس کھول کر دیکھیے. اس میں سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ کا ایک مضمون چھپا ہے. اس مضمون میں انہوں نے واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ کیسے راولپنڈی سے انہوں نے ایک ملزم کو پکڑا اور بھلوال لے جا کر جعلی پولیس مقابلے میں… Continue 23reading سابق آئی جی پولیس کی دیدہ دلیری ! اپنے کئے ہوئے انکاؤنٹر کا قصہ پوری دنیا کو ہیرو بن کر کیسے سناتے رہے ؟ کیا اعتراف جرم کے بعدذوالفقار چیمہ کیخلاف کارروائی ہوگی؟نئی بحث چھڑ گئی