گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے کم لاگت گھروں کے لیے متعارف کرائی گئی قرضہ اسکیم میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت گھر بنانے یا خریدنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا، جبکہ آئندہ چار برسوں میں پانچ لاکھ… Continue 23reading گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری











































