گھر میں دودھ پی کر سونے والی 5 ماہ کی دو جڑواں بچیاں بہوش ہو کرجاں بحق
سرگودھا (این این آئی)گھر میں دودھ پی کر سونے والی 5 ماہ کی دو جڑواں بچیاں بہوش ہو کر جاںبحق ہو گئیں ، ایک ساتھ اچانک موت پر کہرام مچ گیا جن کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کر کے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دیا گیا بعدازاں جن کو آہوں اور سسکیوں… Continue 23reading گھر میں دودھ پی کر سونے والی 5 ماہ کی دو جڑواں بچیاں بہوش ہو کرجاں بحق










































