پشاور آپریشن میں ہلاک افغان خودکش بمبارکتنے واقعات میں ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا
پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں آپریشن کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں افغان خودکش بمبار چار بڑے واقعات میں ملوث بتائے گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 20 سالہ افغان خودکش بمبار عمران محمد بھی شامل ہے۔ذرائع کے… Continue 23reading پشاور آپریشن میں ہلاک افغان خودکش بمبارکتنے واقعات میں ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا











































