نیب اگر ضرورت پڑے تو کسی بھی حکومتی عہدیداریاسرکاری ملازم کو حراست میں لے سکتا ہے،حکومت نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر برائے اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیب نے محض تحقیقات کے لیے عبدالعلیم خان کو تحویل میں لیا ہے، نیب کو یہ حق حاصل ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم یا حکومتی عہدے پر فائز سیاست دان کو کسی بھی الزام میں خاص طور پر مالی انتظامات… Continue 23reading نیب اگر ضرورت پڑے تو کسی بھی حکومتی عہدیداریاسرکاری ملازم کو حراست میں لے سکتا ہے،حکومت نے بڑا اعلان کردیا