حکومت گرانے میدان میں نکل چکے ،حکومت کو جو کرنا ہے کرلے مولانا فضل الرحمن نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا ، انتباہ جاری
سکھر (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان واضح کیا ہے کہ حکومت گرانے میدان میں نکل چکے ہیں اور حکومت کو جو کرنا ہے کرلے۔ میڈیا سے گفتگو میں سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کے خلاف آصف زرداری ہم سے کئی گنا زیادہ پیچھے… Continue 23reading حکومت گرانے میدان میں نکل چکے ،حکومت کو جو کرنا ہے کرلے مولانا فضل الرحمن نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا ، انتباہ جاری











































