پاکستان پوسٹ نے دنیا کے 50 ممالک کیلئے تیز ترین ڈیلیوری سروس کا آغاز کر دیا، سامان صرف 72 گھنٹوں میں پہنچایا جائے گا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہاہے کہ پاکستان پوسٹ پیر سے پوری دنیا کیلئے ای ایم ایس پلس سروس کاآغاز کریگا ۔ اتوار کو وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کا محکمہ ڈاک سے متعلق اپنے بیان میں کہاکہ قوم کو خوشخبری دیتے وقت نہایت… Continue 23reading پاکستان پوسٹ نے دنیا کے 50 ممالک کیلئے تیز ترین ڈیلیوری سروس کا آغاز کر دیا، سامان صرف 72 گھنٹوں میں پہنچایا جائے گا











































