نئی تاریخ رقم، تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی، کی ایک دوسرے کو مبارکبادیں جشن
تھرپارکر(آن لائن) تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی اور 330 میگا واٹ پاور پلانٹ سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی کے موقع پر تھر کول اتھارٹی کے ملازمین کی ایک دوسرے کو مبارکبادیں جشن منایا۔چیئرمین سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی خورشید جمالی نے کہا… Continue 23reading نئی تاریخ رقم، تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی، کی ایک دوسرے کو مبارکبادیں جشن











































