علیم خان کی لندن میں کتنی جائیدادیں ہیں؟ اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟نیب افسران کیا سوالات کرتے رہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لندن ( آن لائن )نیب کے زیر حراست پی ٹی آئی کے رہنما و سابق وزیرعبد العلیم خان کے لندن کے مہنگے علاقوں میں چار اپارٹمنٹس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تفتیش کے دوران نیب افسران نے علیم خان سے رقم کی بیرون ملک منتقلی اورجائیداد سے متعلق سوالات کئے۔نیب… Continue 23reading علیم خان کی لندن میں کتنی جائیدادیں ہیں؟ اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟نیب افسران کیا سوالات کرتے رہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں