1970 کی تصویریں مل سکتی ہیں ، اربوں کی جائیداد کی رسیدیں نہیں مل سکتیں، مریم نواز کو میاں نواز شریف کی پرانی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، شریف خاندان کو شدید تنقید کا سامنا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد میاں نواز شریف کی 1970ء کی ایک تصویر شیئر کی جو کہ کینیڈا کے ایک دورے کی تھی، مریم نواز نے یہ تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ دیکھیں… Continue 23reading 1970 کی تصویریں مل سکتی ہیں ، اربوں کی جائیداد کی رسیدیں نہیں مل سکتیں، مریم نواز کو میاں نواز شریف کی پرانی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، شریف خاندان کو شدید تنقید کا سامنا











































