تمام بڑے علماء تو پاکستان کے قیام کے مخالف تھے اور وہ علماء قائد اعظم محمد علی جناح کو کافر اعظم کہتے تھے،فواد چودھری نے بڑے دعوے کردیئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کو کیسے چلانا ہے کا فیصلہ مولانا پر نہیں چھوڑا جاسکتا اب آگے کا سفر مولویوں کا نہیں بلکہ نوجوانوں کا ہے۔ان خیالات کا اظہار فواد چوہدری نے اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر کیا۔ انہوں نے… Continue 23reading تمام بڑے علماء تو پاکستان کے قیام کے مخالف تھے اور وہ علماء قائد اعظم محمد علی جناح کو کافر اعظم کہتے تھے،فواد چودھری نے بڑے دعوے کردیئے











































