چیئرمین پی اے سی کی تبدیلی کا معاملہ پر اپوزیشن تقسیم،پیپلزپارٹی نے بڑی شرط عائد کردی
کراچی(این این آئی)چیئرمین پی اے سی کی تبدیلی کے معاملے پر اپوزیشن میں تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابقپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ(ن) کے فیصلے پر سخت ناراض ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ن لیگ سے رابطہ کرنے والے پارٹی رہنماؤں سے استفسارکیا ہے کہ کیا ن لیگ نے… Continue 23reading چیئرمین پی اے سی کی تبدیلی کا معاملہ پر اپوزیشن تقسیم،پیپلزپارٹی نے بڑی شرط عائد کردی











































