’’طیارے زمین پر ‘‘نے چار دنوں میں بھارتی فلم ’’تارے زمین پر ‘‘سے زیادہ بزنس کرلیا،مودی میں رتی برابر شرم ہے توچائے کا ڈھابہ لگا لے،شدید تنقید
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیربرائے اطلاعا ت و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہربچہ،بڑا سب اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ ہم امن کے خواہاں ہیں اوراہل بھارت یہ بات جان لے کہ یہ پاک وطن ہے اور اپنی جان ہے اور جان تو سب کو پیاری ہوتی ہے۔… Continue 23reading ’’طیارے زمین پر ‘‘نے چار دنوں میں بھارتی فلم ’’تارے زمین پر ‘‘سے زیادہ بزنس کرلیا،مودی میں رتی برابر شرم ہے توچائے کا ڈھابہ لگا لے،شدید تنقید