اگر نواز شریف رہائی چاہتے ہیں تو اس چیز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، فواد چوہدری نے راستہ بتا دیا
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا انکی مرضی کے ڈاکٹر سے علاج کروانا انکا حق ہے لیکن ان کو جیل سے نکال کر باہر بھیجنے کا مطالبہ ہی غلط ہے ۔ یہ اگر رہائی چاہتے ہیں تو قانون میں پلی بارگین… Continue 23reading اگر نواز شریف رہائی چاہتے ہیں تو اس چیز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، فواد چوہدری نے راستہ بتا دیا