سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد(سی پی پی )سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں کل تک وصول کی جائیں گی۔ حج درخواستیں منتخب بینک برانچوں میں 9 مارچ تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔اسٹیٹ نبینک کے مطابق بینک اپنی متعین کردہ شاخیں 9مارچ بروز ہفتہ صبح 10 بجے تا دوپہر ڈھائی بجے تک کھلی رکھیں گے۔گذشتہ سال 1 لاکھ… Continue 23reading سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا