سانحہ بھکر میں زخمی طالبہ نے حالت علاج میں بستر پر ہی امتحانی پرچہ حل کر کے بہادری کی نئی مثال قائم کردی
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن میں بھکر سے جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثے میں نویں جماعت کی طالبات اور رکشہ ڈرائیور کے جاں بحق کے ساتھ شدید زخمی ہونے والی طالبہ نے حالت علاج میں بستر پر امتخانی پرچہ حل کیا۔زرائع کے مطابق اس حادثہ میں سرائے مہاجر گرلز سکول کی طالبات امتخانی سنٹر سے پیپر… Continue 23reading سانحہ بھکر میں زخمی طالبہ نے حالت علاج میں بستر پر ہی امتحانی پرچہ حل کر کے بہادری کی نئی مثال قائم کردی











































