اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد، زرداری ہاؤس میں افطار ڈنر کے بعد پریس کانفرنس ہال  میں آویزاں  تصاویر  کی ترتیب  میں اچانک تبدیلی،زرداری کی تصویر ہٹاکر کس کی لگادی گئی؟دلچسپ صورتحال

datetime 19  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) زرداری ہاؤس میں اپوزیشن   کے افطار ڈنر کے بعد پریس کانفرنس ہال  میں آویزاں  تصاویر  کی ترتیب  میں اچانک تبدیلی، آصف زرداری اور بلاول بھٹو  زرداری کی تصاویر  ہٹا کر محترمہ بے نظیر بھٹو  اور ذوالفقار علی بھٹو  کی تصاویر آویزاں کی گئیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق اتور کے روز بلاول بھٹو زرداری  کے افطار ڈنر کے بعد ہونے والی اپوزیشن  رہنماؤں   کی پریس کانفرنس

کے لئے  ہال میں آویزاں  تصاویر  کی ترتیب  میں تبدیلی  کی گئی تبدیلی  مبینہ  طور پر ہفتے  کی شب عمل میں لائی گئی،  اس سے قبل  سابق صدر آصف زرداری ، بلاول بھٹو زرداری  اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو  کی تصاویر آویزاں تھیں جبکہ  بعد میں وہاں  سے بلاول بھٹو زرداری، اور آصف زرداری  کی تصاویر  ہٹا کر محترمہ  بے نظیر بھٹو  اور ذوالفقار علی بھٹو کی تصاویر  لگا دی گئں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…