ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کا مضبوط موقف پیش کرنے کے لیے نئے سیکریٹری خزانہ اور سیکرٹری خارجہ کی تلاش شروع،تین نام منتخب
اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے آئی ایم ایف پیکج کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کا مضبوط موقف پیش کرنے کے لیے نئے سیکریٹری خزانہ اور سیکرٹری خارج کی تلاش شروع کر دی ہے۔تفصلات کے مطابق رواں مالی سال وفاقی حکومت کی اعلی وزارتوں کے سیکرٹرز اپنی مدت… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کا مضبوط موقف پیش کرنے کے لیے نئے سیکریٹری خزانہ اور سیکرٹری خارجہ کی تلاش شروع،تین نام منتخب