شدید بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی، حادثات میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد/ہنگو/کوئٹہ/اٹک (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، خیبر پختون خوا ، پنجاب اور بلوچستان میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم ایک بارپھر سرد ہوگیا ہے ،قلعہ عبداللہ کے دیہی علاقوں میں کچے مکانات گرگئے، کوہ خواجہ عمران، شیلاباغ اور شاخہ میں متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ،بلوچستان میں… Continue 23reading شدید بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی، حادثات میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق