پنجاب کی 56کمپنیوں میں سے ایک کمپنی سے پلی بارگین کی مد میں تقریبا 1ارب روپے وصول، چیئرمین نیب نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) چیئرمین قومی احتساب بیورو ( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مضبوط ہوگا،اگر بیور وکریسی قانون کے مطابق کام کرے گی تو نیب آپ کو کیوں بلائے گا ،حکومتیں بدلتی رہتی ہیں لیکن ریاست پاکستان ہمیشہ قائم ودائم رہے گی ،ہر… Continue 23reading پنجاب کی 56کمپنیوں میں سے ایک کمپنی سے پلی بارگین کی مد میں تقریبا 1ارب روپے وصول، چیئرمین نیب نے بڑا اعلان کردیا











































