وفاقی کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل ،صوبائی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
پشاور(این این آئی) وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ 8 سے 10 روز میں صوبائی کابینہ میں ردوبدل ہوسکتا ہے۔خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف پروپیگنڈے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان صوبے کے بااختیار وزیراعلیٰ ہیں جو تمام فیصلے کرتے ہیں، وہ… Continue 23reading وفاقی کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل ،صوبائی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا











































