پی ٹی آئی کے معروف ممبر اسمبلی کے گھر پر حملہ ، اندھا دھند فائرنگ، زد میں آکر قریبی دوست جاں بحق
فیصل آباد(آن لائن) ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی رہائش گاہ پرفائرنگ کرکے اس کے قریب دوست کو قتل کردیا گیا۔ مقتول نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردخاک، تحقیقات جاری، آن لائن کو بتایاگوجرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کے گھر پر مسلح شخص کی فائرنگ سے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے معروف ممبر اسمبلی کے گھر پر حملہ ، اندھا دھند فائرنگ، زد میں آکر قریبی دوست جاں بحق