ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری آدھی رہ گئی،غیرملکی سرمایہ کاروں نے تیزی کے ساتھ اپنا سرمایہ نکالناشروع کردیا، اسٹیٹ بینک کے تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی10 ماہ میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ میں 51 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اپریل کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ایک… Continue 23reading ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری آدھی رہ گئی،غیرملکی سرمایہ کاروں نے تیزی کے ساتھ اپنا سرمایہ نکالناشروع کردیا، اسٹیٹ بینک کے تشویشناک انکشافات











































