پاکستان کپاس پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک، گنے میں پانچویں اور چاول میں 11ویں نمبر پر ہے،حیرت انگیز انکشافات
فیصل آباد(آن لائن) ڈائریکٹر جنرل زراعت (ریسرچ)ڈاکٹر عابد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کپاس پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جبکہ گنے میں پانچویں اور چاول میں 11ویں نمبر پر ہے۔ ایوب ریسرچ نے شوگر کین کی 95فیصد ورائیٹز تیار کی ہیں اور سائنسدان کاشتکاروں کی سہولت کے لئے ہمہ وقت… Continue 23reading پاکستان کپاس پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک، گنے میں پانچویں اور چاول میں 11ویں نمبر پر ہے،حیرت انگیز انکشافات











































