پنجاب کی حکومت کو راکٹ سے اتار کر گدھا گاڑی پر بٹھا دیاگیا‘احسن اقبال،عثمان بزدار پر چڑھ دوڑے
نارووال (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب کی حکومت کو راکٹ سے اتار کر گدھا گاڑی پر بٹھا دیا ہے،نیا پاکستان میں نیا صرف نالائق حکومت ہے اور یہ حکومت بالکل اناڑی ہے۔ناروال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاکہ ہماری حکومت… Continue 23reading پنجاب کی حکومت کو راکٹ سے اتار کر گدھا گاڑی پر بٹھا دیاگیا‘احسن اقبال،عثمان بزدار پر چڑھ دوڑے