مریم اورنگزیب نے اپنی ہی پارٹی کے رہنما ملک محمد احمد خان کے بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا،میڈیا سے بڑی اپیل کردی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ملک محمد احمد خان کے بیان سے اظہار لاتعلقی کااعلان کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک محمد احمد خان کا چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا مطالبہ اور مقدمہ درج کرنے کا اعلان اِن کی ذاتی رائے… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے اپنی ہی پارٹی کے رہنما ملک محمد احمد خان کے بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا،میڈیا سے بڑی اپیل کردی











































