پاکستان میں حکومتی اقدام سے رشوت کی شرح میں اضافہ ہوگیا ،کرپشن میں کمی کرنا ہے اور کس ملک کی تقلید کرنا ہوگی؟آئی ایم ایف کی رپورٹ
واشنگٹن( آن لائن )آئی ایم ایف نے ایک حالیہ تحقیق میں کہا ہے کہ پاکستان میں کارکردگی کی بنیاد پر ٹیکس حکام کی تنخواہوں کی وجہ سے ٹیکس وصولی قابل ذکر حد تک بڑھی لیکن اس حکومتی اقدام سے رشوت کی شرح میں بھی اضافہ ہوگیا۔ آئی ایم ایف کی ‘حکومتوں میں بدعنوانی سے نمٹنے’… Continue 23reading پاکستان میں حکومتی اقدام سے رشوت کی شرح میں اضافہ ہوگیا ،کرپشن میں کمی کرنا ہے اور کس ملک کی تقلید کرنا ہوگی؟آئی ایم ایف کی رپورٹ