جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بے روزگار انجینئرز کی دعائیں رنگ لے آئیں‎ ،بڑی خوشخبری سنا دی گئی‎

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انجینئرنگ کونسل کا بے روزگار انجینئرز کیلئے اہم اقدام،2 ہزار انجینئرز کو کمپنیوں کا فری لائسنس جاری کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بے روزگار انجینئرز کمپنیوں کی مفت رجسٹریشن کروا سکیں گے۔

ذرائع نے بتایاکہ کمپنی رجسٹریشن کے بعد انجینئرز اڑھائی کروڑ تک ٹھیکہ لے سکیں گے،سینئر انجینئرز پر مشتمل رضا کار ٹیم انجینئرز کی سرپرستی کریگی،3 ہزار انجینئرز کو دوبارہ سپروائزی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…