پاک افغان طورخم بارڈر 24گھنٹے کھولنے کے انتظامات کو حتمی شکل دید ی گئی،تاریخ کا اعلان کردیاگیا
پشاور(آن لائن)یکم اگست سے پاک افغان طورخم بارڈر 24گھنٹے کھولنے کے انتظامات کو حتمی شکل دید ی گئی ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کے احکامات کی روشنی میں طورخم بارڈر پر امپورٹ ایکسپورٹ چوبیس گھنٹے ، مسافروں کی آمد و رفت چوبیس گھنٹے ہونے کے حوالے سے اب تک ہونے والے اقدامات سے وفاقی اور… Continue 23reading پاک افغان طورخم بارڈر 24گھنٹے کھولنے کے انتظامات کو حتمی شکل دید ی گئی،تاریخ کا اعلان کردیاگیا