18ویں ترمیم کاخاتمہ نامنظور،مولانا فضل الرحمن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
درگئی (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ جے یو آئی 18ویں ترمیم کے خاتمے کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں فرنٹس پر بھر پور مخالفت کرے گی، موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کے سبب ملک معاشی بحران کا شکار ہے ، مہنگائی نے غریب… Continue 23reading 18ویں ترمیم کاخاتمہ نامنظور،مولانا فضل الرحمن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا