حالیہ آندھی اور بارشوں کی وجہ سے گندم کی تیار فصل تباہ ،سال بھر کی محنت ضائع ،جانتے ہیں کل کتنا نقصان پہنچا؟
اسلام آباد ( آن لائن )حالیہ آندھی اور بارش کی وجہ سے پنجاب میں گندم کی کھڑی فصل کو نقصان پہنچا ہے اور ایک لاکھ 50 ہزارٹن پیداوارمتاثر ہوئی ہے۔ ربیع سیزن 2018-19 کے دوران صوبہ میں 16.165 ملین ایکڑ رقبہ پر گندم کا شت کی گئی ہے جس کا پیداواری ہدف 19.5ملین ٹن مقرر… Continue 23reading حالیہ آندھی اور بارشوں کی وجہ سے گندم کی تیار فصل تباہ ،سال بھر کی محنت ضائع ،جانتے ہیں کل کتنا نقصان پہنچا؟