ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز ، شہباز ، مریم اور ہم سب کا بیانیہ ایک ہی ہے ‘شاہد خاقان عباسی کھل کر سامنے آگئے

datetime 11  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف ، شہبازشریف ، مریم نواز اور ہم سب کا بیانیہ ایک ہی ہے ،حکومت نے آئی ایم ایف کے لوگ ہی رکھے ہیں جو آئی ایم ایف سے مذاکرات کرینگے۔  عبدالحفیظ شیخ کو یہ لوگ ہی گالیاں دیا کرتے تھے کہ ملک تباہ

کردیا لیکن اس حکومت نے ثابت کیا کہ اسحاق ڈار کی پالیسی ٹھیک تھی۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے آئی ایم ایف کے لوگ ہی رکھے ہیں جو آئی ایم ایف سے مذاکرات کرینگے۔ حکومت کا حق ہے کہ 5 سال پورے کرے لیکن کیا عوام یہ پانچ سال پورے کرسکیں گے؟ ۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف ، شہبازشریف، مریم نواز اور ہم سب کا بیانیہ ایک ہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…