پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کارمیدان میں آگئے، مالیت میں بڑااضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعدتیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33300اور33400کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 40ارب21کروڑروپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت7.22فیصدکم جبکہ59.02فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ملکی کرنسی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کارمیدان میں آگئے، مالیت میں بڑااضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں











































