بارتھی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی دستاربندی کی تقریب،بزدار قبیلے کے سربراہ مقرر،کوہ سلیمان کے علاقے میں جشن کا سماں
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی دستاربندی کی تقریب بارتھی میں منعقد ہوئی۔ بلوچ قبائل کے نمایاں سرداروں نے سردار عثمان بزدار کی دستار بندی کی۔ بزدار قبیلے کے مقدمین اور معززین نے بھی سردار عثمان بزدار کی دستار بندی کی جس کے بعد سردار عثمان بزدار، بزدار قبیلے کے سربراہ مقرر… Continue 23reading بارتھی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی دستاربندی کی تقریب،بزدار قبیلے کے سربراہ مقرر،کوہ سلیمان کے علاقے میں جشن کا سماں