50 سال تک ملک سے گیس ختم نہیں ہو گی، وزیراعظم نے گیس ذخائر کی خوشخبری سناتے ہوئے قوم کو دو نفل پڑھنے کی ہدایت کر دی
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے گیس ذخائر کیلئے کی جانے والی ڈرلنگ میں خوشخبری کیلئے قوم کو دو نفل پڑھنے کی ہدایت کردی۔پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آپ لوگوں نے گھر جا کر اور پورے پاکستان نے دونفل پڑھنے ہیں۔… Continue 23reading 50 سال تک ملک سے گیس ختم نہیں ہو گی، وزیراعظم نے گیس ذخائر کی خوشخبری سناتے ہوئے قوم کو دو نفل پڑھنے کی ہدایت کر دی