مرادسعید نے وزارت پوسٹل اور مواصلات میں کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد (آن لائن)مرادسعید نے وزارت پوسٹل اور مواصلات میں ریکارڈ ریونیوحاصل کرلیا، وزارت مواصلات کا ریونیو 11 ارب 48 کروڑ سے بھی تجاوز کر گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمرادسعید کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، مرادسعید نے زیر انتظام دونوں وزارتوں میں ریکارڈریونیوحاصل کرلیا، وزارت پوسٹل کے بعد مواصلات میں بھی اربوں روپے… Continue 23reading مرادسعید نے وزارت پوسٹل اور مواصلات میں کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا











































